گورنر ووہرا کی مودی سے ملاقات ، مقبوضہ کشمیر میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نئی دہلی(کے پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر کے گورنر این این ووہرا نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر نے وزیراعظم کو سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہوئے افراد کی باز آبادکاری کے سلسلے میں جاری عمل کی رفتار سے آگاہ کیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر نے مودی کو مقبوضہ کشمیر میں امن و امان اور سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...