اسلام آباد: بلٹ پروف گاڑیوں کے غیرقانونی این او سی جاری کرنیوالا سابق سٹینو ساتھی سمیت گرفتار

اسلام آباد (آئی این پی) ایف آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بلٹ پروف گاڑی کا غیرقانونی این او سی جاری کرنیوالے دو ملزم گرفتار کرلئے۔ دونوں ملزمان اشفاق علی اور شہادت علی گاڑیوں کے غیرقانونی این او سی جاری کرتے تھے۔ سابق سٹینو اشفاق علی نے تین سال میں 155 غیرقانونی این او سی جاری کئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اشفاق علی کے تمام اکاﺅنٹس منجمد کردئیے اور دونوں ملزموں کو مقامی عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
غیر قانونی این او سی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...