قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج پیر کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے جس میں اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کئے جانے والے قومی اسمبلی اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی باقاعدہ منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہائوس بزنس مشاورتی کمیٹی میں سپیکر نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...