لاہور (سپورٹس رپورٹر) جنید خان کی فٹنس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس، سوئی نادرن گیس پائپ لائن کرکٹ ٹیم کے کوچ سابق ٹیسٹ کرکٹرباسط علی نے کیا۔
جنید خان کی فٹنس پر سمجھوتہ نہ کیا جائے: سابق کرکٹرز
Feb 02, 2015