اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں۔ ایران، سعودی عرب مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف عالمی سطح پر مسلم بیانیہ پیش کرنے کو تیار ہیں۔
سعودی عرب، ایران میں فاصلے کم کرانے، مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: خواجہ آصف
Feb 02, 2017