ملتان : خاتون نے شوہر اور بچے پر تیزاب پھینک کر خود بھی پی لیا‘ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی ،شوہر اور بیٹے کی حالت خطرے سے باہر

ملتان (اے پی پی) ملتان میں خاتون نے شوہر اور بچے پر تیزاب پھینک کر خود کشی کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقے زیڈ ٹاون میں خاتون نے شوہراوربچے پرتیزاب پھینک خود بھی تیزاب پی کرخودکشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق تینوں متاثرہ افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے شوہر اور بیٹے کی حالت خطرے باہرجبکہ خاتون کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔ دوسری جانب خاتون کے شوہر امین کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی کاذہنی توازن درست نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...