ایک معاشرتی المیہ

گھر ٹوٹتے ہیں کیوں؟

رشتے چھوٹتے ہیں کیوں؟
پس پردہ بولتا ہے کون؟
زہر یہ گھولتا ہے کون؟
ان سوالات کے ملبے پر
تنہا کھڑا اک شخص
ڈھونڈتا پھرتا ہے جواب
اپنے بکھرے ہوئے خواب
(محسن امین تارڑ ایڈووکیٹ)
٭…٭…٭

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...