رحمن ملک کا احسن اقبال سے ایک کتاب کے مندرجات کی تحقیقات کا مطالبہ

Feb 02, 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں لکھی جانے والی کتاب ’’برطانوی سامراج سے امریکی سامراج تک‘‘ کے مندرجات کی تحقیقات کی جائے۔ رحمان ملک نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ طالبان کی طرف سے لوگوں کو مارنے اور پاکستان مخالف حکمت عملی پر کتاب میں روشنی ڈالی گئی ہے ان کی تحقیقات ضروری ہے۔

مزیدخبریں