ٹوکیو(آن لائن+ اے ایف پی)جاپان میں معمر افراد کی رہائش میں آتشزدگی کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین اور8 مرد شامل ہیں۔
جاپان: اولڈ ہوم میں آتشزدگی تین خواتین سمیت 11 افراد زندہ جل گئے
Feb 02, 2018