بٹ خیلہ: کمسن بچوں‘ طلبہ کی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کے 3ارکان گرفتار

بٹ خیلہ(نامہ نگار)بٹ خیلہ میں سوشل میڈیا اور انٹر نیٹ کے ذریعے کم عمر بچوں کو بلیک میل کرنے والے منظم گروہ کے تین نوجوانوں کو ایف آئی اے نے حراست میں لے کر پشاور منتقل کردیا سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔ ایف ائی اے سائبر کرائم برانچ کے ڈپٹی ڈائریکٹر طاہر خان ، ایس ایچ او عدنان احمد جان، مدثر شاہ پی ائی او،ایف سی صدیق اکبراور حضرت بلال پر مشتمل پانچ رکنی ٹیم نے بٹ خیلہ میں تین نوجوانوں کو حراست میں لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...