مٹھی: غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے چل بسے

Feb 02, 2018

مٹھی (این این آئی) صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث سول ہسپتال مٹھی میںمزید 3 بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق فروری کے پہلے ہی دن سول ہسپتال مٹھی میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جن کی عمریں نومولود سے 2 ماہ کے درمیان ہیں۔

مزیدخبریں