اسلام آبا دہائیکورٹ نے اسلحہ لائسنس کی منسوخی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا‘ حکم امتناعی جاری

Feb 02, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کی منسوخی کے نوٹیفیکیشن کو معطل کرتے ہوئے اسلحہ سرینڈر کرنے کے معاملے پر حکم امتناع جاری کردیاہے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں