سپریم کورٹ نے دانیال عزیزکوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

Feb 02, 2018 | 15:43

ویب ڈیسک

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکے بیانات کانوٹس لے لیا۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے دانیال عزیزکوتوہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا.عدالت نے انہیں کو 7فروری کو پیش ہونے کا بھی حکم دیا۔خیال رہے گزشتہ روز سپریم کورٹ نے طلال چودھری کی بھی عدلیہ مخالف تقاریر کا نوٹس لیا تھا۔ عدالت عظمی لیگی رہنما کیخلاف از خود نوٹس کی سماعت 6 فروری کو کرے گی۔

مزیدخبریں