ہمیں مردان اور کوہاٹ کی بچیوں کےقتل کابھی اتناہی دکھ ہے:راناثناءاللہ

لاہور:وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ نے  پریس کانفرنس  کر تی ہوئے کہا ہے کہزینب کےقتل نے پوری قوم کو ہلاکررکھ دیا ہے۔ایسےواقعات دکھ اورافسوس کاباعث بنتے ہیں۔قصورمیں المناک واقعےپرتمام فکرنےدکھ کااظہارکیا۔ایسےواقعات سے دنیا میں ہماری شناخت متاثر ہوتی ہے۔ہمیں مردان اور کوہاٹ کی بچیوں کےقتل کابھی اتناہی دکھ ہے۔زینب کاقاتل خودبھی احتجاج کاحصہ رہااورپتھراؤکرتارہا۔سیاسی جماعت کےضلعی صدرکےبھتیجےنےعاصمہ کےگھروالوں کودھمکی دی۔اس جماعت کےسربراہ کوشرم نہیں آئی،ضلعی صدرکیخلاف ایکشن لیتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...