پندرہویں صدی

Feb 02, 2019

پندرہویں صدی میں جب سے یورپ میں ترقی کا آغاز ہوا یورپ میں علم کا چرچا مسلمانوں کی ہی یونیورسٹیوں سے ہوا تھا۔ ان یونیورسٹیوں میں یورپ سے آکر طلبہ تعلیم حاصل کیا کرتے تھے اور واپس جا کر اپنے حلقوں میں علوم و فنون کی اشاعت کرتے تھے۔
(ماخوذ از کتاب ’’موضوعات فکر اقبال‘‘)

مزیدخبریں