بھارت کے سب سے بڑے سیاحتی مرکز ریاست راجھستان میں سوائن فلوسے ہلاکتیں 76 ہو گئیں

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کے سب سے بڑے سیاحتی مرکز ریاست راجھستان میں سوائن فلوسے اموات 76 ہو گئیں۔ بھارتی حکام کے مطابق پورے ملک میں ’’ایچ ون این ون‘‘ نامی وائرس سے ہونے والی ایک تہائی اموات صرف راجھستان میں ہوئی ہیںاور سرد موسم کی وجہ یہ وبا تیزی سے پھیلی ہے۔

ای پیپر دی نیشن