کراچی(این این آئی)کراچی سینٹرل جیل میں کسی اہم شخصیت کی آمد کے پیش نظر تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں ہنگامی بنیادوں پر تزئین و آرائش اور دیگرسیکورٹی انتظامات کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
اہم شخصیت کی متوقع آمد، کراچی سینٹرل جیل کی تزئین وآرائش کا کام شروع
Feb 02, 2019