لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) نے سولہویں صوبائی کنونشنز کا اعلان کیا ہے۔ یہ کنونشنز مارچ اور اپریل 2019ء کے دوران سکھر، ملتان، پشاور، مظفرآباد اور کوئٹہ میں منعقد ہوں گے۔ ان کنونشنز میں صوبے بھر سے ڈاکٹرز کی بڑی تعدادشرکت کرتی ہے، جہاں ملک کے نامور طبی ماہرین اور سکالرز کے لیکچرز منعقد ہوں گے ، تحقیقی مقالے پیش کیے جائیں گے اور سی ایم ای ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے سولہویں صوبائی کنونشنز کا اعلان
Feb 02, 2019