دوسرا ٹیسٹ :ٹریوس ہیڈ ‘برنز کی سنچریاں‘آسٹریلیا کے پہلی اننگز میں 4 وکٹوںپر 384 رنز

لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 384 رنز بنالئے،،ٹریوس ہیڈ نے 161 رنز بنائے، برنز ناقابل شکست 172 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔ کینبرا میں دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہوا تو آسٹریلوی ٹیم کے کپتان ٹم پین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن