پاکستان سپر لیگ اور گولوٹ لو کے درمیان مرکزی سپانسر شپ کا معاہدہ

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپر لیگ اور گولوٹ لو کے درمیان مرکزی سپانسر شپ کا معاہدہ طے پا گیا۔ تقریب میں پی ایس ایل کے مارکیٹنگ ہیڈ صہیب شیخ اور سپانسر ادارہ گو لوٹ لو کی جانب سے سی ای او فہد محمود سمیت دیگر نے شرکت کی۔ صہیب شیخ کا کہنا تھا کہ 2020ء کے دوران اس شعبے میں سیلز کی حد ایک ارب روپے سے تجاوز کر جائیگی۔ فہد محمود کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل پلیئرز اور ٹیمیں آ کر کھیلیں اور پاکستان میں کرکٹ کے میدانوں کی رونقیں اور خوشیاں بحال ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...