سرائے مغل:آوارہ کتوں نے شہریوں کاجینا محال کردیا،انتظامیہ خاموش

Feb 02, 2020

سرائے مغل (نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں آوارہ کتوں کی بھرمار، کتوں کے کاٹنے کے کئی واقعات میں خواتین ، بچوں ، نوجوان اور کئی بوڑھے افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ان آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے حوالے سے کوئی بھی محکمہ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں۔

مزیدخبریں