قصور:کامو گل میں کتے کے کاٹنے سے 10سالہ بچہ شدید زخمی

قصور(نمائندہ نوائے وقت) کاموگل کے رہائشی محمد عاشق کا 10سالہ بیٹا محمدفیضان گھر کے باہر گلی میں کھیل رہا تھا کہ اچانک اس پر ایک آوارہ کتے نے حملہ کر دیا ،بچے کی چیخیں سن کر وہاں پر موجود لوگوں نے کتے کا مار بھگایا ۔بچے کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے پھولنگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن