الہ آباد/ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت)ضلع قصور کے ٹھیکیدار ان چوہدری محمد افتخار ،حاجی ذوالفقار بھٹو کی والدہ اور سابق اکاؤنٹنٹ محکمہ بلڈنگ حاجی محمد اسحاق مرحوم کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں ممبر قومی اسمبلی شیخ سعد وسیم ،ایم پی اے نعیم صفدر انصاری ،سابق ممبران قومی وصوبائی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مرحومہ کو آبائی شہر قصور میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔