چین میں کرونا وائرس کی گیارہ ہزار آٹھ سو بتیس مریضوں کی تشخیص

Feb 02, 2020

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) چین کی وزارت صحت نے چین میں کرونا وائرس کی گیارہ ہزار آٹھ سو بتیس (11,832) مریضوں کی تشخیص کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی صحت کمشن کی رپورٹ کے مطابق 1795 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جو کہ سترہ ہزار نوسو اٹھاس(17,928) مریضوں کے بارے میں شعبہ ہے کہ وہ وائرس زدہ ہیں۔ کمشن کی رپورٹ کے مطابق 295 مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ دریں اثناء چین نے کرونا وائرس سے متاثرہ شہریوں کے علاج کے لیے مزید مراکز قائم کرلئے ہیں۔

مزیدخبریں