لاہور(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا چالیس فیصد جرمانہ کر دیا گیا۔چوتھے میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ وقت میں دو اوورز کم کیے، الاؤنس کے باوجود بھارتی ٹیم 20 اوورز مکمل نہ کر سکی جس پر اسے جرمانہ کیا گیا۔