فیڈرل کپ ٹینس چیمپئن شپ ‘عقیل خان‘مزمل مرتضیٰ فائنل میں پہنچ گئے

Feb 02, 2020

لاہور(نمائندہ سپورٹس)عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ نے 33ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پہلے سیمی فائنل میں عقیل خان نے حذیفہ عبدالرحمان دوسرے سیمی فائنل میںمزمل مرتضیٰ نے محمد عابد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

مزیدخبریں