کپڑے اتارنے کا معاملہ ، عمر اکمل پھنس گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی سی بی نے فٹنس ٹیسٹ کے دوران عمرل اکمل کی جانب سے کپڑے اتارے کے معاملے کا نوٹس لے لیا ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے فٹنس ٹیسٹ کے دوران کپڑے اتار کر کہا کہ دیکھ لیں چربی کہاں ہے۔فٹنس ٹیسٹ کے دوران نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا سٹاف بھی موجود تھا سٹاف نے عمر اکمل کے اس عمل پر پی سی بی کو شکایت کر دی پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار عمر اکمل کے رویے کے ناخوش ہیں اور عمر اکمل کے خلاف سخت کارروائی کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...