ڈینئیل پرل کیس، عمر شیخ کی نظر بندی کے حکم امتناعی میں آ ج تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ  نے  امریکی  صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی نظربندی کے حکم امتناعی میں ایک دن کی توسیع کردی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔  عدالت نے سندھ ہائی کورٹ سے مقدمے کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت آج منگل تک ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن