لاہور (نیوز ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری کے شوہر محمود چودھری نے انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پگڑی باندھ رہے ہیں۔ بختاور نے بھی دل والے محبت بھرے انداز میں اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ محمود چودھری نے لکھا ہے کہ جنٹل مین اپنی پگڑی خود باندھتا ہے۔