تحریک انصاف سینٹ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی:ساجدہ فاروق 

لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف وومن ونگ لاہور کینٹ کی صدر ساجدہ فاروق نے کہاہے کہ جنوری کے بعد فروری کا مہینہ بھی گزر جائے گا، سینٹ الیکشن مارچ میں ہونگے ، پی ٹی آئی بھاری اکثریت کامیاب ہوگی، استعفیٰ اور لانگ مارچ کی دھمکیاں دینے والے جھوٹی اور کرپٹ اپوزیشن 2023 ء یو ٹرن لیتی رہے گی، انہوں نے کہاکہ حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...