سستا بازار میں گراں فروشی پر شہری سراپا احتجاج 

رائے ونڈ (نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماڈل بازار میںسستا بازار میں سرکاری ریٹ لسٹ سے پانچ روپے سے دس روپے زائد اجناس کی فروخت پر شہری سراپا احتجاج بن گئے۔

ای پیپر دی نیشن