جام پور( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور میں بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤکے حفاظتی ٹیکے لگاکر مہم کا ضلع بھر میں آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب بچوں کو مہلک بیماری سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔