کرائم اگینسٹ پرسن ، پراپرٹی اور مالیاتی یونٹ شامل ، 669تفتیشی افسران تعینات

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے پولیس میں نیا تفتیشی نظام لاگو کردیا جسکے تحت تھانوں میں تین نئے یونٹ بنائے گئے ہیں جہاں کرائم اگینسٹ پرسن ، پراپرٹی اور مالیاتی شامل ہیں جن کیلئے 669تفتیشی افسران تعینات کردئے گئے جن کا چار ماہ تبادلہ نہیں ہوگا جبکہ قتل کی تفتیش پہلے سے بنائے گئے ہیومی سائیڈ انویسٹی گیشن یونٹ اور منشیات کے مقدمات کی تفتیش نارکوٹکس انویسٹی گیشن یونٹ ہی کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن