سکوک بانڈز اجرائ‘ پاکستان نے  ایک بلین ڈالر حاصل کر لئے 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے انٹرنیشنل بانڈ سکوک کے اجراء  کے ذریعے کامیابی سے 1 بلین امریکی ڈالر حاصل کر لئے۔ ایشیا، مشرق وسطیٰ، یورپ اور امریکہ کے سرکردہ عالمی سرمایہ کاروں نے آرڈر بک میں حصہ لیا۔ حکومت کے نئے قائم کردہ 'ٹرسٹ سرٹیفکیٹ ایشونس پروگرام' کے تحت یہ پہلا اجراء  ہے اور  7 سال کی میچورٹی کے ساتھ بین الاقوامی سکوک جاری کیا ہے۔ یہ پروگرام پاکستان کو مختصر نوٹس پر مارکیٹ تک پہنچنے کی سہولت دے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...