رجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلا س آج ہو گا


اسلام آباد(خبر نگار)رجب 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلا س آج 2 فروری بروز بدھ شام 5 بجے وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک کی چھت پر منعقد ہو گاجس میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی سمیت تمام صوبائی اور زونل کمیٹیاں بھی شریک ہونگی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...