سیالکوٹ (نامہ نگار)پاکستان گلوز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ممبران کی آگاہی کیلئے اسلامی بنکنگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سنیئر وائس چیئرمین خواجہ رضوان اشرف،شیخ محمد عرفان، مس ثنا ساجد منیجر ایچ بی ایل، ملک نصیر احمد اور سیکرٹری محمد اصغر نے کہا کہ اسلامک بنکاری اسلامی قوانین کے عین مطابق اور سود سے پاک ہے ۔