جہانیاں ہسپتال کی ڈسپنسری عملہ کی من مانیاں سفارشیوں کو ادویہ کی فراہمی‘ غریب پریشان 

Feb 02, 2022


جہانیاں(نمائندہ نوائے وقت ) جہانیاں کے شہریوں محمد ذیشان،محمد اسلم، محمد احمد، شبیر اور دیگر نے بتایا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم ڈسپنسری پر تعینات عملہ نے من مانیاں شروع کر دی ہیں عملہ لائنوں میں لگے مریضوں کو نظرآندز کر کے سفارشی افرادکو ادویات فراہم کرتا ہے مریضوں کے احتجاج پر ڈسپنسری پر تعینات عملہ نے خواتین اور مرد مریضوں سے برتمیزی کی. شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خانیوال سے مطالبہ کیا ہے

مزیدخبریں