استنبول (آئی این پی)ترک صدر رجب طیب ایردوان کا انقلابی فیصلہ، تمام تعلیم یافتہ معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا۔کنونشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے 15 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترک ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں کرونا وبا کے دوران تدریسی عمل جاری ہے۔