لندن (این این آئی) برطانیہ کے نائب وزیر اعظم ڈومینک ریب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن ڈائوننگ سٹریٹ میں لاک ڈان پارٹیوں سے متعلق مخصوص سوالات کے جوابات نہیں دے سکتے کیونکہ وہ پولیس کی تحقیقات پر اثرانداز نہیں ہونا چاہتے۔
پارٹی ایشو: بورس جانسن تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہونا چاہتے‘ اس لئے جوابات نہیں دیں گے: برطانوی نائب وزیراعظم
Feb 02, 2022