پی ٹی آئی قصور کے عہدیداروں  کا اعلان‘ طالب نکئی صدر بن گئے

لاہور (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ضلع قصور کے تنظیمی عہدیداروں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے مطابق سردار طالب نکئی صدر، مس مزمل بھٹی جنرل سیکرٹری، رانا ندیم اسلم سینئر نائب صدر، سرور خان میو، اکبر خان دیدار نائب صدور اور امجد طفیل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، رانا طارق، ندیم وادانہ ڈپٹی جنرل سیکرٹریز، مہر عتیق فنانس سیکرٹری، سردار عمران لیاقت کو سیکرٹری اطلاعات بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...