92مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالی گاڑی مزنگ سے پکڑی گئی 

لاہور(وقائع نگار)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کے حکم پر شہر بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، ون وے ٹریفک،  بغیر لائسنس، بغیر اور غیر نعمونہ نمبر پلیٹس اور ای چالان نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جارہا ہے، گذشتہ روز ای چالان ٹیم نے مزنگ کے علاقہ سے 92 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...