امریکی بحریہ کے سیکرٹری کارلوس ڈیل کرونا میں مبتلا‘ 5 دن کیلئے قرنطینہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی بحریہ کے سیکرٹری کارلوس ڈیل ٹورو  کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو5  دن کیلئے  قرنطینہ کرلیا ہے۔ اور وہ ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کر رہے  ہیں۔ انہوں نے   بتایا کہ   وہ ورچوئلی میٹنگز میں شرکت کریں  گے اور ان  کی جگہ  ان کی  نمائندگی  امریکی بحریہ کے انڈر سیکرٹری کے فرائض  انجام دینے والے  میریڈیتھ برجر کریں گے۔
امریکی بحریہ/ کرونا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...