برطانیہ‘ ماسک اتارنے پر 4 لاکھ روپے جرمانہ

Feb 02, 2022

لاہور (نیٹ نیوز) برطانیہ میں ایک شخص کرسٹوفر وٹول نے دکان میں طبیعت خراب ہونے پر 16 سیکنڈ کیلئے ماسک اتارا تو پولیس نے 4 لاکھ جرمانہ کر دیا۔ کرسٹوفر نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 ماسک جرمانہ
 

مزیدخبریں