اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹر رحمان ملک کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ہے ،شیری رحمان نے کہا کہ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ سینیٹر رحمان ملک جلد صحتیاب ہوجائیں اور اپنی سیاسی سرگرمیوں کو جاری رکھیں۔ رحمان ملک کرونا کی وجہ سے علیل ہیں ۔
دعا
شیری رحمان کی سینیٹر رحمان ملک کی جلد صحتیابی کیلئے دعا
Feb 02, 2022