کوٹلہ مغلاں ( نمائندہ نوائے وقت) موسم گرما کی آمد سے قبل سیکرٹری تعلیم پنجاب غلام فرید خان نے سکولوں میں بچوں کوٹھنڈا پانی فراہم کرنے کے لیے واٹر کولر خریدنے کی اجازت دے دی۔ مراسلہ کے مطابق پانی کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے الیکڑک کولر نصب کیے جائیں۔ سی ا ی او ایجوکیشن راجن پور نے تمام سکولوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔
اجازت
تمام سکولوں کو واٹر کولر خرید نے کی اجازت
Feb 02, 2022