ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کو سیکرٹری  اوقاف پنجاب بننے پر مبارکباد 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق، مفتی محمد اقبال، مفتی زین العابدین، ڈاکٹر راغب نعیمی ، علامہ احمد رضا سیالوی و دیگر علما کرام نے پیر طریقت ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کو سیکرٹری اوقاف پنجاب بننے پر مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن