لاہور(سپورٹس رپورٹر)شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔عبوری کمیٹی میں سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو بھی شامل کیا گیا تھا جنہیں عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے مینجمنٹ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
شاہد آفریدی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے مستعفی
Feb 02, 2023