اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) کے پی کے کے چیف سیکرٹری اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے گریڈ 22 کے افسر ڈاکٹر شہزاد خان بنگش کو تبدیل کر کے اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان کی جگہ گریڈ 22کے افسر اور سیکرٹری صنعت وپیداوار امداد اللہ بوسال کو نیا چیف سیکرٹری کے پی کے تعینات کر دیا گیا ہے۔
پشاور خود کش حملہ کے بعد صوبے میں یہ پہلی انتظامی تبدیلی کی گئی ہے۔
چیف سیکرٹری تعینات