بلال یاسین پر حملے کے 2 ملزموں کی بریت کیلئے درخواستیں خارج

`


لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے لیگی رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کے ملزموں ذولفقار عرف بھائی اور معروف عرف پپو شاہ کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ ملزم میاں حسیب وکی سمیت دیگر  نے حاضری مکمل کرائی، آئندہ سماعت 20 فروری کو ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...