انفارمیشن کمشنر تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر  فیصلہ محفوظ 


اسلام آباد(وقائع نگار) اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اعجاز حسن اعوان کی بطور پاکستان انفارمیشن کمشنر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 
موقف اختیار کیاکہ انفارمیشن کمشنر کے عہدے کے لئے ہائیکورٹ کا جج جتنا اہلیت ہونا ضروری ہے، موجودہ کمشنر انفارمیشن اعجاز حسن اعوان ریٹائرڈ سول جج رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...